Tuesday, December 28, 2021

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنا مہنگا ہو کر بند ہو گیا ؟ جانئے

 manahil2080

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنا مہنگا ہو کر بند ہو گیا ؟ جانئے 

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنا مہنگا ہو کر بند ہو گیا ؟ جانئے 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر دو پیسے مہنگا ہونے کے بعد بند ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر دو پیسے مہنگا ہونے کے بعد 178 روپے 19 پیسے پر بند ہو گیاہے ۔

No comments:

Post a Comment