Wednesday, December 29, 2021

سیالکوٹ میں 13 سالہ لڑکی کے قتل کا معمہ پولیس نے حل کر لیا، قاتل کون نکلا؟ حیران کن انکشاف

 

سیالکوٹ میں 13 سالہ لڑکی کے قتل کا معمہ پولیس نے حل کر لیا، قاتل کون نکلا؟ حیران کن انکشاف

سیالکوٹ میں 13 سالہ لڑکی کے قتل کا معمہ پولیس نے حل کر لیا، قاتل کون نکلا؟ حیران کن انکشاف

   

سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن )سیالکوٹ میں 13 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی اور قتل کا ڈراپ سین ہوگیا۔

پولیس نے دعویٰ کیا ہےکہ 13 سالہ لڑکی کو اس کے پڑوسی نے قتل کیا اور ملزم نے دورانِ تفتیش اپنے جرم کا اعتراف بھی کیا ہے۔آر پی او گوجرانوالہ کے مطابق 10 روز قبل لاپتا ہونے والی 13 سال کی لڑکی کی لاش گزشتہ روز کھیتوں سے ملی تھی، لڑکی سودا لینےگئی تھی اور واپس نہیں آئی جس کے بعد لڑکی کے لاپتا ہونے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

No comments:

Post a Comment