Tuesday, December 28, 2021

سبزیاں چکن اور انڈے مزید مہنگے ہونے ، گراں فروشی کیخلاف تحریک التوا ئے کا راسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع منگل 28 دسمبر 2021

 

سبزیاں چکن اور انڈے مزید مہنگے ہونے ، گراں فروشی کیخلاف تحریک التوا ئے کا راسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

 منگل 28 دسمبر 2021 

سبزیاں چکن اور انڈے مزید مہنگے ہونے ، گراں فروشی کیخلاف تحریک التوا ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 دسمبر2021ء) سبزیاں چکن اور انڈے مزید مہنگے ہونے اور گراں فروشی کے خلاف تحریک التوا ئے کا رپنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی ۔

مسلم لیگ (ن)کی رکن اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی تحریک کے متن میں کہا گیا ہے کہ نرخ ناموں میں 6سبزیوں کی قیمتوں میں 11 روپے کلو تک اضافہ ہوامگر مارکیٹ میں 20 روپے تک زائد وصول کئے جارہے ہیں،حکومت سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد کرانے میں ناکام ثابت ہوئی ہے،مہنگائی میں کمی کی بجائے اس میں مسلسل اصافہ ہورہا ہے جس کی وجہ سے عوام کی قوت خرید مکمل طور پر جواب دے چکی ہے،مہنگائی میں مسلسل اضافے سے عوام میں سخت تشویش پائی جاتی ہے۔

No comments:

Post a Comment